the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے کشمیر کے تناظر میں سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم کے بیان کی آج سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جموں و کشمیر میں کانگریس کی غلطیوں میں اصلاح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مسٹر سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ جموں و کشمیر میں کانگریس کی جانب سے کی گئی غلطیوں



میں اصلاح کے لئے کانگریس پارٹی اور مسٹر چدمبرم کے ساتھیوں کو مودی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے اس وقت کے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی طاقتوں کو کم کر کے انہیں جموں و کشمیر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کرنے کی آزادی نہیں دی، ورنہ وہ (مسٹر پٹیل)اس معاملے کو بہتر طریقے سے حل کردیتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.